جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںخاران : بلوچ سیاسی کارکن کے گهر پہ چهاپہ

خاران : بلوچ سیاسی کارکن کے گهر پہ چهاپہ

خاران (ہمگام نیوز ) خاران میں قابض پاکستانی نے گهر پہ چهاپہ مارکر لوٹ مار کے بعد کئی افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز خاران میں قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ سیاسی کارکن جنید احمد بلوچ کے گهر پر چهاپہ مار کر گهر سے قیمتی اشیاء لوٹنے کے بعد وہاں سے کئی افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بلوچستان پر قابض پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں پہ اپنی بربریت میں تیزی لائی ہے جس کی وجہ سے کئی بلوچ فرزند شہید اور سنیکڑوں گرفتاری کے لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز