شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران حملے کے بعد فورسز کی مزید گاڑیاں اور ایمبولنس روانہ

خاران حملے کے بعد فورسز کی مزید گاڑیاں اور ایمبولنس روانہ

خاران (ہمگام نیوز)خاران سی پیک روڑ پر فورسز پر حملے کے بعد گواش کی طرف سے فورسز کی چند گاڑیاں جن میں ایمبولینس بھی شامل ہیں، خاران پہنچ چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان میں ہلاک و زخمی اہلکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز