یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران: روڈ حادثے میں 3 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

خاران: روڈ حادثے میں 3 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

خاران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران گواش روڈ پر ایک گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو خاران ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز