پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeمسنگ پرسنزخاران سے ایک شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

خاران سے ایک شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں نے گزشتہ شب خاران سے ایک شخص کو جبراً حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت صغیر آحمد پیرکزی ولد مرحوم نزیر آحمد پیرکزئی کے نام سے ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ گزشتہ شب قریب 3 بجے پیش آیا جب قابض فورسز و خفیہ اداروں نے کلان شیروزی روڈ پر واقع ان کے گھر پر چھاپہ مار کر صغیر آحمد کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق صغیر آحمد پیشے سے نادرہ میں ملازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز