خاران (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے شاہوگیڑی میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کے حملے کے دوران شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج کی جانب سے کمک کیلئے بھیجے گئے تازہ دم دستوں کو بھی مسلح افراد نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں مزید جانی نقصانات کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

مزید تفصیلات آنا باقی ہے