خاران(ہمگام نیوز) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق ضلع خاران کے علاقے ٹوئیں جنگل میں قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے ٹوئیں جنگل میں قابض پاکستانی قبضہ گیر ایف سی سول ڈریس و سول گاڑیوں میں سوار ہو کر علاقے میں داخل ہوئے تو بلوچ سرمچار اور قابض ایف سی کے ساتھ جھڑپ ہوئی.اس جھڑپ میں بلوچ سرمچار اسلم جان شہید ہوئے اور دوسری طرف قابض ایف سی کے ہلکاروں کی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔