یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران میں بم دھماکے کی آواز سنی گئی

خاران میں بم دھماکے کی آواز سنی گئی

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران شہر میں بم دھماکے کی آواز سنی گئی۔

دھماکے کے فوراً بعد پولیس، لیویز ، سی ٹی ڈی سمیت ایف سی اہلکاروں نے جگہ کا تعین کرنے کیلئے علاقے میں گشت اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

عوامی ذرائع کے مطابق دھماکہ کٹھ پتلی ڈپٹی کمشنر کے گھر کے قریب ہوا ہے۔  اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز