Saturday, July 6, 2024
Homeخبریںخاران میں خفیہ اداروں کے دفاتر پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک...

خاران میں خفیہ اداروں کے دفاتر پر حملہ کرکے 1 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی کیے۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 2 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکریٹریٹ روڈ پر واقع پاکستانی خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر کو نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے خفیہ اداروں کے دفاتر پر بیک وقت چار بم حملے کیے اور سکیورٹی کے لیے دفتر کے اوپر قائم ایف سی کے مورچے پر فائرنگ کیا۔

اس حملے کے نتیجے میں 1 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز