خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 13 جنوری کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے دفتر کو بم حملوں سے نشانہ بنایا۔
ترجمان نے کہا حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔