خاران (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران کراچی مین شاہراہ پر سڑک کی تعمیر کے جاری کام پر مسلح افراد کا حملہ مشینری جلا دی۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاران کراچی روڈ سراوان کے قریب جاری روڈ کے تعمیراتی کام پر حملہ کرکے مشینری نذر آتش کرکے کام بند کرنے کی دھمکی دی۔ تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔


