دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںخاران میں فوج کشی اور جھڑپوں کے بعد قابض پاکستانی فورسز کے...

خاران میں فوج کشی اور جھڑپوں کے بعد قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کئی افراد جبری لاپتہ

خاران: (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خاران میں آج فوج کشی پر پاکستانی فوجی اہلکار حملے کا شکار ہوئے جسکے بعد جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی افراد کو بعد از حراست جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔

قابض پاکستانی فورسز پر حملے کے نتیجے میں کئی اہلکار ہلاک ہوئے جس کے بعد فوج نے گھروں میں چھاپے مار کر کئی افراد کو حراست میں لے لیا ۔

 تا حال فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو افراد رحیم الدین ولد حاجی خدا نذر سیاہ پاد اور حافظ محی الدین سیاہ پاد کے نام معلوم ہوسکے ہیں ۔

حملے کے نتیجے میں ہلاک شدہ پاکستان اہلکاروں کی تعداد فی الحال سامنے نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز