یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران میں نوروز آباد روڈ کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ...

خاران میں نوروز آباد روڈ کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل اے

 

خاران (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے خاران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شام خاران میں نوروز آباد روڈ کے قریب واقع ایف سی کے چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

آزاد بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز