شنبه, اپریل 12, 2025
Homeخبریںخاران: نوروز مسکانزئی کے گھر پر دھماکہ

خاران: نوروز مسکانزئی کے گھر پر دھماکہ

خاران ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خاران شہر میں نوروز مسکانزئی کے گھر پر دھماکہ ہوا ہے , واضع رہے کچھ روز قبل نورز مسکانزئی کی سربراہی میں پاکستان و کشمیر کی حمایت میں ریلی نکالی گئی تھی اور نوروز مسکانزئی 14 اگست کی مزید ریلیوں کی تیاریوں کیلئے فورسز کے ساتھ سرگرم عمل رہے۔

اب تک کی معلومات کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کی مصدقہ زرائع سے معلوم نہ ہوسکا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز