پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںخاران ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر...

خاران ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر حملہ

خاران (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاران میں وزیرآعلی بلوچستان جام کمال کی آمد کے موقع پر نامعلوم افراد کی جانب سے خاران ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر حملہ۔

واضح رہے کہ خاران میں وزیرآعلی بلوچستان جام کمال کے آمد کے سلسلے میں خاران میں آج سخت سکیورٹی تھی جس کے باوجود شہر کے وسط مین قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ کٹھ پتلی وزیر آعلی بلوچستان خاران میں پاکستانی فوج کے استحصالی منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں خاران میں آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز