دزاپ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 8 اپریل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں زاہدان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے میڈیکل ایمرجنسی اینڈ ایکسیڈنٹ مینجمنٹ سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ واش ایرانشہر/ پہرہ محور پر ٹریفک حادثے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے تمام افراد کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات میں حادثات کی وجوہات سامنے نک آسکیں۔


