خاش(ہمگام نیوز ) بروز جمعرات کی شام کو خاش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش(واش) مسلح افراد کی فائرنگ خدا رحم جمشیدزہی نام شخص جانبحق ہوگیا۔

 رپورٹ کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے خاش شہر کے چوراہے کے قریب خدارحم فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا ۔ اور موقع پر فرار ہوگئے ۔