چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںخاش میں پانی کے نالے میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

خاش میں پانی کے نالے میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

خاش (ہمگام نیوز) جمعہ کی شام کو خاش میں عیدگاہ کے قریب ایک معصوم بچہ پانی کی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

 خبر لکھے جانے تک اس بچے کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ حالیہ بارشوں سے عیدگاہ کے اطراف کی نہریں پانی سے بھر گئی تھیں اور یہ بچہ ایک نہر میں گر کر جانبحق ہوگیاـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز