شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخانوزئی مسافر کوچ اور کار میں تصادم 4 افراد جاں بحق، متعدد...

خانوزئی مسافر کوچ اور کار میں تصادم 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خانوزئی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کاریزات کے علاقے خانوزئی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ ایک مسافر کوچ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ تصادم کے بعد مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے باعث مزید مسافر زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز