سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخضدار سے بلوچ فرزند جبراً لاپتہ

خضدار سے بلوچ فرزند جبراً لاپتہ

خضدار (ہمگام نیوز) پاکستانی زیرقبضہ بلوچستان کے شہر خضدار سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت مزمل بلوچ ولد محمد افضل مینگل کے نام سے ہوئی ہے جو خضدار ہی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

لاپتہ مزمل بلوچ کو آٹھ اپریل کی صبح گیارہ بجے خضدار بازار سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارے کے اہلکار اغواء کرکے لے گئے جس کے حوالے سے تاحال کوئی خبر نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز