چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںخضدار، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) جھلاوان کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خضدار کے علاقے جھلاوان کمپلیکس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت احمد ولد محمد نور غلامانی سکنہِ بازگیر کے نام سے ہوئی ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم مزکورہ واقعے کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز