تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے خضدار گلامانی چوک سے ایک قانون کا طالب علم کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
مذکورہ طالب علم کی شناخت عابد عزیز ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے جو کہ قانون کا طالب علم ہیں، بالینا کھٹان خضدار کے رہائشی ہیں۔
خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔