دوشنبه, جنوري 27, 2025
Homeخبریںخضدار، گیس پلانٹ کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم...

خضدار، گیس پلانٹ کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مزید معلومات کے مطابق حملہ آج بروز 25 جنوری کو خضدار میں سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب فورسز کے ایک چوکی پر ہوا ہے۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز