Homeخبریںخضدار:عبدالغفار مینگل کا دیدار کرنا چاہتی ہوں. بیمار والدہ کی اپیل

خضدار:عبدالغفار مینگل کا دیدار کرنا چاہتی ہوں. بیمار والدہ کی اپیل

خضدار( ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء عبدالغفار مینگل ولد حاجی عبدالغفور کے بیمار والدہ نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ انکے بیٹے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں، عبدالغفار مینگل کے والدہ علالت کی وجہ سے بی ایم سی اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ہیں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے زندگی میں اپنے بیٹے کا دیدار کرنا چاتی ہوں ۔یاد رہے عبدالغفار مینگل کو پاکستانی فورسز نے 20 دسمبر 2009 کو بلوچستان کے شہر خضدار سے جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا..

یہ بھی پڑھیں

فیچرز