یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدارمیں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، چار خواتین سمیت چھ افراد زخمی

خضدارمیں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، چار خواتین سمیت چھ افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ضلع خضدارمیں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی چار خواتین سمیت چھ افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو خضدار میں تیز رفتاری کے با عث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چا ر خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے زخمیو ں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز