دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںخضداریونیورسٹی میں طلبہ کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

خضداریونیورسٹی میں طلبہ کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

خضدار (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلبہ کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، طلباء اپنے جائز مطالبات کو منوانے کے لیے ہڑتال میں بیٹھے ہیں۔

ہڑتال میں بیٹھے طلبہ کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مسائل نہیں سنیں جائیں گے تب تک یونیورسٹی میں کوئی طالب علم پیپر نہیں دے گا اور وہ اپنا ہڑتال اسی طرح جاری رکھیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز