چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںخضدار ، گھر کی چھت گرنے 2 جانبحق، 5 افراد زخمی 

خضدار ، گھر کی چھت گرنے 2 جانبحق، 5 افراد زخمی 

 

 

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ـ

رپورٹ کے مطابق نال میں ایک گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو بچے موقعہ پر جانبحق ہوگئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ـ زخمیوں فوری طبی دینے کے لیئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم جانبحق اور زخمیوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز