سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںخضدار بس الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق متعدد زخمی

خضدار بس الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق متعدد زخمی

خضدار: (ہمگام نیوز ) کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس خضدار کے قریب باغبانہ کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ جس سے 3 مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز