شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخضدار تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدور مسلح افراد ہاتھوں اغوا

خضدار تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدور مسلح افراد ہاتھوں اغوا

خضدار( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ درہ مولہ میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغواء کرلیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مزدور ورلڈ بینک کے واٹر پروجیکٹ پر کام کررہے تھے،جنھیں اغواکیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز