جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںخضدار: ریسکیو کے لئے جانے والی ایمبولینس الٹ گئی، ڈرائیور زخمی

خضدار: ریسکیو کے لئے جانے والی ایمبولینس الٹ گئی، ڈرائیور زخمی

خضدار (ہمگام نیوز) ذرائع کے خضدار میں ریسکیو کے لیے جقنے والی ایمبولینس بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق خضدار ایم ای آر سی 1122 کی ایمبولینس این 25 قومی شاہراہ پر کورک کے مقام پر بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ ایمبولینس جیوا کراس پر زخمیوں کو ریسکیو کرنے کے لئے جارہار تھا کہ حادثے شکار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز