جمعه, جنوري 17, 2025
Homeخبریںخضدار میں ارباب کمپلیکس کے قریب دھماکہ

خضدار میں ارباب کمپلیکس کے قریب دھماکہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) خضدار میں ارباب کمپلیکس کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار میں ارباب کمپلکس کے قریب بم دھماکہ ہوا جس سے کمپلیکس اور ارد گرد کی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز