جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںخضدار میں دستی بم کا دھماکہ

خضدار میں دستی بم کا دھماکہ

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خضدار میں دستی بم زور دار دھماکے سے پھٹ پڑ گیا تا ہم کسی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کی شب چاندنی چوک سے متصل ایریا نذیا کالونی میں دستی بم پھینکا گیا تاہم ویرانی میں گرکر بم پھٹ گیا۔ پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذید شواہد اکٹھے کیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز