شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخضدار میں زمینی فضائی فوج کشی دوسرے دن بھی جاری

خضدار میں زمینی فضائی فوج کشی دوسرے دن بھی جاری

خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار علاقوں اورناچ اور نال سمیت گردونواح کے علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کی زمینی وفضائی فوج کشی دوسرے دن بھی جاری۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علی الصبح متعدد گن شپ اور دیگر ہیلی کاپٹر خضدار کینٹ پہنچے، جہاں سے وہ دوبارہ مذکورہ علاقوں کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔

تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز