یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدار :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خضدار :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے مقام سٹی صدر تھانے کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار شہر میں سٹی صدر تھانے کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت اب تک نہیں ہو سکی ہے اور لاش کو ہسپتال منتقل کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز