چهارشنبه, مې 7, 2025
Homeخبریںخضدار: کھٹان کے علاقے میں دھماکہ

خضدار: کھٹان کے علاقے میں دھماکہ

خضدار(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر خضدار میں سات مرلہ کے ایریا میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کھٹان سات مرلہ ایریا میں اس وقت ہوا جب قابض پاکستانی فورسز وہاں سے گزر رہے تھے۔

تاہم اس حوالے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز