یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک

خضدار (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان خضدار کے علاقے کرخ کلی چھٹہ میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ اور چھریوں کے وار سے کامریڈ عبد الرزاق چھٹہ نامی شخص قتل ہوگیا۔ واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب حملہ آوروں نے عبد الرزاق چھٹہ پر اندھا دھند فائرنگ کی اور چھریوں سے متعدد وار کیے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ ذاتی دشمنی یا ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہو سکتا ہے، تاہم حتمی وجوہات تفتیش کے بعد سامنے آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز