جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںخضدار گریشگ سے دو بلوچ نوجوان لاپتہ

خضدار گریشگ سے دو بلوچ نوجوان لاپتہ

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے گریشگ سے دو بلوچ نوجوان طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں، لاپتہ ہونے والے طالب علم سراج نور ولد نور محمد ساکن اسپکنری اور محمد عارف ولد گاجیان ساکن سریج گریشگ سے تعلق رکھتے ہیں، یہ دونوں طالب علم اپنے چھٹیاں گزارنے کیلئے علاقے میں آئے تھے، جن کو گریشگ پوگی گواراست کے مقام پر لاپتہ کیا گیا ہے، سراج نور سرگودہ یونیورسٹی میں Law ڈپارٹمنٹ میں 6 سمسٹر کا طالب علم ہے جبکہ محمد عارف نے بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے 2022 میں کلیئر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز