زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 3 اور 5 جنوری کو بلوچستان کے خونی جمعہ کے (30 ستمبر 2022) کے دو زخمیوں میں سے مہینوں کی تکالیف برداشت کرنے کے باوجود چل بسے
جنہیں دزاپ (زاہدان) شہر میں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز اور فوج نے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا،
ان شہریوں کی شناخت “حسام شہ بخش” اور “محمد ریگی” ہیں جو کہ 3 اور 5 ا جنوری کو شہید ہوئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق محمد ریگی کو پیٹ، گردے، پھیپھڑوں اور جگر میں گولیاں لگیں تھیں ۔