شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخیبر پختونخوا میں بم دھماکہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک

خیبر پختونخوا میں بم دھماکہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک

پشاور ( ہمگام نیوز ) موصولہ اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے سلطان کلے میں پاکستانی فورسز پر بم حملے میں کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز