یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںدادو، آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 75 گھر خاکستر

دادو، آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 75 گھر خاکستر

دادو (ہمگام نیوز) ‫دادو کی تحصیل میہڑ کے 2 دیہات میں آگ نے 75 سے زائد کچے مکانات جلاکر راکھ کردئیے۔

آگ لگنے کی وجہ سے 3 بچے جاں بحق اور 8 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واقعے میں کئی مویشی بھی ہلاک ہوئے اور اناج بھی جل گیا۔

رپورٹس کے مطابق مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز