دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںدازن :،فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، ایک زخمی

دازن :،فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، ایک زخمی

تمپ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تمپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت ضلع کیچ کے تحصیل تمپ، دازن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے سے عبداللہ ولد ولی جانبحق ہوئے جبکہ خداداد ولد اکبر نامی شخص زخمی ہوگئے ہیں.

خداداد کو علاج کیلئے تربت منتقل کردیا گیا ہے. تاہم فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکے.

اس حوالے سے مزید معلومات جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز