یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںدزآپدزاپ، قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہید

دزاپ، قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہید

دزاپ(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پیر کو دزاپ کے امام خمینی اسٹری کے چوراہے پر قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق اس بلوچ شہری پر بغیر پیشگی انتباہ کے گولی چلانے کے بعد سادہ لباس اور بسیجی فورسز نے زخمی شخص کو طبی امداد دینے سے روک دیا اور شدید خون بہہ جانے کے باعث وہ دم توڑ گیا۔

رپورٹ موصول ہونے کے وقت تک اس بلوچ شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز