شنبه, آوریل 27, 2024

دزآپ

تازہ ترین

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے...

جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ حماس

یروشلم (ہمگام نیوز) خبر کے مطابق حماس کے نائب...

سلیمانیہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ،4 یمنی مزدور ہلاک

سلیمانیہ (ہمگام نیوز) عراقی شہرسلیمانیہ میں کور مور گیس...

دو برطانوی بحری جہازوں پر حوثیوں کا حملہ۔

لندن (ہمگام نیوز) یمن میں حوثیوں کی جانب سے...

زاہدان میں احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار تین افراد کی شناخت ہوگئی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جمعہ کو سیکورٹی فورسز اور آرمی اہلکاروں نے زاہدان میں احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والے بیسویں مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ ان گرفتار شدہ تین مظاہرین میں سے تین کی شناخت ہوگئی ہے جن میں حامد شیروزہی، محمد علی پاگرد(براہوئی) اور عامر شیروزہی شامل ہیں ذرائع کے مطابق حالیہ قیدیوں میں سے چند زاہدان سینٹرل جیل اور اصلاحی مرکز منتقل کیا گیا ہے اور بہت سے دیگر کی حالت کا علم نہیں ہے۔  واضح رہے کہ 23 اکتوبر بروز پیر زاہدان کے پولیس کمانڈر نے اعتراف کیا...

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں 112زیر حراست میں 33 بچوں اور نوجوانوں کی شناخت ہوگئی ہے

زاہدان (ہمگام نیوز ) گزشتہ تین دنوں میں زاہدان میں گرفتار مظاہرین کی تازہ ترین شناختی تصدیق کی فہرست بتاتی ہے کہ قابض ایرانی آرمی اور دیگر سیکورٹی فورسز نے 112 شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن میں 33 بچے اور نوعمر شامل ہیں۔   رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ 20 اکتوبر 2023 122 افراد میں سے 33 بچے اور 18 سال سے کم عمر کے نوجوان بھی شامل ہیں ۔ جن کے نام درج ذیل ہیں: اسماعیل براهویی، امین‌الله نارویی، رامین براهویی، عامر شه‌بخش، فرزند شاهوزهی، مبین نارویی، یاسر عالی‌زهی و یاسین عیسی‌ زهی‌ریگی، ان میں سے 8 نوجوان...

زاہدان: بلوچستان بھر میں تیس فیصد بچے اسکولوں میں نہیں جا رہے ۔ رپورٹ

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے صرف ایک علاقے میں 4000 طلباء نے اسکول چھوڑ دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صوبوں کی سپریم کونسل میں بلوچستان کے نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس صوبے کے 30% طلباء ہر سال اسکول کی خدمات اور سہولیات کی کمی اور لاکھوں کی لاگت اخراجات جیسے مسائل کی وجہ سے اسکول چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ طلباء کی یہ تعداد ایک لاکھ 50 ہزار ہے جو تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں اور یہ ایک سنگین اور انتہائی خطرناک وارننگ ہے ۔ واضح...

زاہدان: قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد گرفتار ،ایک بازیاب

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پانچ بلوچ شہریوں کی گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق 18 اکتوبرکو ایرانشہر میں ایک بلوچ سوختبر کو اس وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا جب اس کی گاڑی کو فورسز کے اہلکاروں نے روکا اور ڈرائیور سے ان کی زبانی تکرار ہوئی۔ اس بلوچ سوختبر کی شناخت 20 سالہ سعید ناروئی ولد محمد ساکن ایرانشہر ہے ۔  رپورٹ کے مطابق پولیس اسٹیشن پر تعینات فورسز نے ایران شہر شہر کے داخلی راستے سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرے واقعہ میں بروز...

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ 18 اکتوبر کو فجر کے وقت زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے مرکزی جیل میں ایک بلوچ قیدی 27 سالہ خدا بخش ساکن سراوان کو پھانسی دے دی گئی۔  رپورٹ کے مطابق خدابخش کو 3 اگست 2022 کو سراوان میں عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔  بتایا جاتا ہے کہ خدابخش کو منگل 17 اکتوبر کو...