شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںدزاپ ،خاش شاہراہ پر قابض ایرانی فورسز نے ایک بلوچ شہری...

دزاپ ،خاش شاہراہ پر قابض ایرانی فورسز نے ایک بلوچ شہری کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

دزاپ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان بدھ کے روز 10دسمبر 2025کو، دزاپ سے خاش کی شاہراہ پر ایک بلوچ شہری کو ایرانی قبضہ گیر فورسز نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاعات دستیاب نہیں ہیں۔

 بلوچ شہری کی شناخت 18 سالہ محمد اویس شہ بخش ولد عبدالنبی سکنہ تفتان شهرستان ، گوہرکوہ سیکشن کے رہائشی کے طور پر ہوا ہے۔

اب تک مذکورہ شخص کی حراست کی جگہ اور گرفتاری کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاعات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز