دزاپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایک بلوچ شہری کو گزشتہ رات 4 مئی کو دزاپ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے کی فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دزاپ/زاھدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کی فائرنگ سے حسین نہتانی ولد رئیس خان جانبحق ہوگیا ـ تاہم اس واردات کے پس محرکات معلوم نہیں ہو سکے ـ