شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںدزاپ کے علاقے لار میں مسلح افراد کے حملے میں کم از...

دزاپ کے علاقے لار میں مسلح افراد کے حملے میں کم از کم چار ایرانی فورسز ہلاک

دزاپ (ہمگام نیوز)بدھ 10دسمبر 2025کو، زاہدان کے علاقے لار میں مسلح افراد کی طرف سے قبضہ گیر ایرانی سپاه قدس کی گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں کم از کم چار قبضہ گیر ایرانی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے قبضہ گیر ایرانی فورسز کی شناخت درج ذیل ہے:1 رزم آور یکم، سجاد مرعشی

2- بسیجی سکیم امنیت، محمد بزی

3- بسیجی گردان امام حسین، علیرضا نصیرآبادی سرحدی

4- بسیجی گردان امام حسین، علیرضا پیری

  اب تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز