شنبه, اپریل 12, 2025
Homeخبریںدستخطی آگاہی مہم سابق جرمن دارالحکومت بون میں ہفتے کے دن 27...

دستخطی آگاہی مہم سابق جرمن دارالحکومت بون میں ہفتے کے دن 27 اپریل کو منعقد ہوگی:FBM

جرمنی(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمنی میں پچھلے تین مہینوں سے جاری فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے منعقدہ دستخطی آگاہی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” ایک دن کے لئے بروز ہفتہ بتاریخ 27 اپریل جرمنی کے شہر بون میں منعقد ہوگی۔
فری بلوچستان موومنٹ نے میڈیا کو جاری اعلامئیے میں مزیدتفصیلات بتاتے ہوئے اعلان کیا کہ دستخطی آگاہی مہم جرمن صوبے نارتھ ویسٹ فالیا کے شہر اور سابق جرمن دارالحکومت بون میں ہفتے کے دن 27 اپریل کو ایسٹرن اسٹریٹ کے مقام پر دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد ہوگی۔
The ongoing signature campaign in Germany by Free Balochistan Movement titled “Balochistan is neither Pakistan nor Iran” to be held in German city Bonn. The campaign which has been held in different German cities for the last three months to be organized for a day on 27th April.
According to further details shared to media by FBM the campaign will be held in German province of North Westfalen’s Bonn city on Saturday the 27th April from 1 to 6pm at Sterns Street.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز