سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںدشتیاری: ھوٹگ میں گرنے سے ایک خاتون جانبحق

دشتیاری: ھوٹگ میں گرنے سے ایک خاتون جانبحق

دشتیاری ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دشتیاری شہر کے سب ڈسٹرکٹ نگور کے گاؤں نوریچ کی ایک خاتون ھوٹگ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 19 جولائی کو دشتیاری شہر کے ایک ہوٹگ میں ایک خاتون شہری ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

 

مزید اطلاع کے مطابق دشتیاری شہر کے گاؤں نوریچ سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کی شناخت “عبادہ بلوچ” بنت ولی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق یہ بلوچ خاتون رات کی تاریکی میں ہوٹگ میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز