شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںدشت : ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ہاتھوں ایک شخص...

دشت : ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح دشت کے علاقے پیرانی بست میں نامعلوم مسلح افراد نے عزیز ولد حاجی احمد کو حراست میں لے کر اغوا کر لیا.

مقامی ذرائع کے مطابق اغوا کاروں کا تعلق ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سے بتایا جاتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز