دشت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دشت بل نگور ایف سی کیمپ سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہو گیا.
تفصیلات کے مطابق ایک سال چھ ماہ قبل دشت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا کیے گئے خلیل ولد حاصل سکنہ دشت جمک آج ضلع کیچ کے علاقے دشت بل نگور ایف سی کیمپ سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.