دوکی (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 31 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے دوکی میں قابض فوج و خفیہ اداروں کے آلہ کار اکبر ناصر کمالخیل کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ مذکورہ شخص قابض ریاستی فوج و خفیہ اداروں کی ایماء پر بلوچ قومی تحریک کے خلاف متعدد سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔